Artwork

Konten disediakan oleh Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences. Semua konten podcast termasuk episode, grafik, dan deskripsi podcast diunggah dan disediakan langsung oleh Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences atau mitra platform podcast mereka. Jika Anda yakin seseorang menggunakan karya berhak cipta Anda tanpa izin, Anda dapat mengikuti proses yang diuraikan di sini https://id.player.fm/legal.
Player FM - Aplikasi Podcast
Offline dengan aplikasi Player FM !

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 50 | تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ آیات سورت نساء (حصہ اول)

1:43:35
 
Bagikan
 
Manage episode 429831093 series 3338366
Konten disediakan oleh Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences. Semua konten podcast termasuk episode, grafik, dan deskripsi podcast diunggah dan disediakan langsung oleh Irfan Sadiq and Rahimia Institute of Quranic Sciences atau mitra platform podcast mereka. Jika Anda yakin seseorang menggunakan karya berhak cipta Anda tanpa izin, Anda dapat mengikuti proses yang diuraikan di sini https://id.player.fm/legal.
*خُطباتِ خلافت*
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

*خُطبہ* 50:

فصل ششم
*تفسیر آیات قرآنیہ خلافتِ خاصہ و عامہ*
آیات سورت نساء (حصہ اول)

*خطاب:* حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ:* 10؍ محرم الحرام 1446ھ / 17؍ جولائی 2024ء
*بمقام:* ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔* 👇

✔️ فضائلِ اعمال کی دو قسمیں، نیز بین الاقوامی انقلاب کے تین لوازمات
✔️ فاسد نظام توڑنے اور انسانیت دوست نظام قائم کرنے کی حظیرۃ القدس میں ہیئت و صورت کا ''وَلَوْلَا دَفْعُ اللّٰہِ النَّاسَ بَعْضَہُمْ بِبَعْضٍ لَہُدِّمَتْ صَوَامِعُ وَبِیَعٌ '' (الآیۃ) میں ذکر
✔️ جماعتِ صحابہؓ کا داعیۂ اِلٰہیہ کی اساس پر ظالمانہ نظام کے خاتمے کے لیے جدوجہد کا عمل
✔️ جماعتِ صحابہؓ کے داعیۂ اِلٰہیہ کی اساس صحبتِ نبویؐ کے اثرات؛ حضرت سندھیؒ کی مثال
✔️ داعیۂ اِلٰہیہ کے مطابق نافرمان قوموں کوسزا دینے والے اور ملائِ اعلی کے اِجماع کو دنیا میں نافذ کرنے والے حضرت جبریل علیہ السلام: مولانا سندھیؒ کی وضاحت
✔️ جذب و کشش؛ قربِ الٰہی کے حصول کا اصل طریقہ اور یہی ولایتِ نبوت
✔️ ہجرت و جہاد اور حج کا عمل بین الاقوامی انقلاب کے لیے ضروری
✔️ سورتِ نساء میں دونوں قسم کے اعمال کے فضائل کا ذکر
✔️ اس تناظر میں مجددی اور ولی اللّٰہی سلسلے کے اولوالعزم مشائخ و قائدین کے ہاں دونوں قسم کے اعمال کی پابندی
✔️ ''وَمَنْ یُطِعِ اللّٰہَ وَالرَّسُولَ فَأُولَئِکَ مَعَ الَّذِینَ أَنْعَمَ اللّٰہُ عَلَیْہِمْ '' (الآیۃ) میں دونوں قسم کے اعمال سرانجام دینے والے انبیاء و صدیقین اور شہداء و صالحین کا ذکر اور شاہ صاحبؒ کی جامع تشریح
✔️ حدیثِ مشہورہ میں حضرت ابوبکر صدیقؓ کے لیے صدیقیّت اور حضرات عمرؓ و عثمانؓ و علیؓ کے لیے شہید کا لقب، نیز خلفائے راشدینؓ کے لیے ریاستِ ظاہری و معنوی بھی ثابت
✔️ ''لَا یَسْتَوِی الْقَاعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِینَ غَیْرُ أُولِی الضَّرَرِ'' (الآیۃ) میں جہاد اور ہجرت کے اُمور میں فرقِ مراتب کا بیان
✔️ صحابہؓ کے درجات اور فضیلت کی علت‘ جان و مال کے ساتھ جہاد فی سبیل اللہ
✔️ ''وَمَنْ یُہَاجِرْ فِی سَبِیلِ اللّٰہِ'' (الآیۃ) میں دارالکفر سے ہجرت کرنا فرض، ہجرت ترک کرنے والے عذابِ الٰہی کے مستحق، ضعیفوں کا استثنا اور ہجرت کی فضیلت کا بیان
✔️ خلفائے راشدینؓ کے اُسوہ کی روشنی میں سورت نساء کی شروع والی آیات کی تشریح
✔️ قرآنِ حکیم میں فیملی سسٹم سے متعلق امور پر حضرت عمر فاروقؓ کا قومی نظام کے امور کو قیاس کرنا، اجتہاد کا یہی سلیقہ مولانا عبیداللہ سندھیؒ کے پیشِ نظر
✔️ حضرت عمر فاروقؓ کے مقرر کردہ نظامات بہت سہولت و آسانی والے؛ حضرت عبداللہ بن مسعوؓد کا قول
✔️ سورتِ نساء میں وراثت کا جامع ترین قانون اور میراث سے متعلق حضرا ت خلفائے راشدینؓ کے دانش مندانہ فیصلے
✔️ حضرت زید بن ثابتؓ کو علمِ فرائض میں کمال درجے کی مہارت
✔️ علمِ فرائض میں عول کا طریقہ اخذ کرنے والے جناب عمر فاروقؓ

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔

https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute

*منجانب: رحیمیہ میڈیا*

  continue reading

57 episode

Artwork
iconBagikan
 
Semua episode

×
 
Loading …

Selamat datang di Player FM!

Player FM memindai web untuk mencari podcast berkualitas tinggi untuk Anda nikmati saat ini. Ini adalah aplikasi podcast terbaik dan bekerja untuk Android, iPhone, dan web. Daftar untuk menyinkronkan langganan di seluruh perangkat.

Panduan Referensi Cepat